Skip to main content

کورنا کا نام لے کر بہت ڈرا لیا  *اب کورنا وائرس کی کچھ اچھی باتیں ہو جاۓ*❤❤ لازمی پڑھئے گا
کچھ تبدیلیاں..

✅آسمان کا رنگ بدل چکا ھے
 ✅دھوپ اور سورج میں بہت فرق پڑ گیا ہے ✅سورج زیادہ چمکدار ہو گیا ہے
✅دھوپ زیادہ روشن ھو گئی ہے کیونکہ ✅آسمان پر آلودگی ختم ھو گئی موٹر گاڑیاں ھوائی جہاز ٹرینیں فیکٹریاں بند ھونے سے ✅فضا صاف شفاف ھو گئی ھے.
✅ھوا خالص ھو گئی ہے جس کی وجہ سے ✅درخت پھول اور پتے زیادہ تندرست اور تازہ لگ رہے ہیں..
✅شور کم ھونے سے ایک سکون اور امن ھے لوگوں کی بھاگ دوڑ ختم ھونے کی وجہ سے ایک ✅سکون اور اطمینان سا ہے..
✅انسان بہت خالص ھوتے جا رہے ہیں
✅ایک انجانے خوف نے دنیا کے جلووں اور رنگینیوں سے متنفر سا کر دیا ہے..
✅معاشرتی تنہائی جو ڈاکٹروں کی وجہ سے پیدا کی گئی ہے اس کی وجہ سے لوگ اپنے قریبی رشتوں کو بہت مس کرنے لگے ہیں ان کے قرب کے لیے تڑپ سی پیدا ہو گئی ہے
✅.. ھر شخص پاک صاف رھنے لگا ھے بار بار منہ چہرہ دھونے کی وجہ سے چہرے پر ایک عجیب سی نرمی اور تازگی آ گئی ہے...
✅کام کاج بند ھونے سے گھر کے افراد ایک دوسرے کو وقت دینے لگے ہیں..
✅موت کے خوف نے انسانوں کو خدا کے قریب کر دیا ھے. کوئی عبادت کرے یا نہ کرے لیکن ھر کوئی ھر
✅ وقت پاک صاف رھتا ھے..
✅لوگ میں صفائی ستھرائی کا شعور پیدا ھو گیا ہے..
✅عورتیں چاھے ماسک کی وجہ سے ہی سہی لیکن گھر سے نکلتے ہوئے چہرے چھپانے لگی ہیں...
✅ایک دوسرے کو چھونا تو دور کی بات ھر کسی سے چھ فٹ فاصلہ رکھ کر چلا جاتا ہے جس سے کسی بھی شخص کو آزادی سے کھلی جگہ چلنے کا موقع ملتا ھے....
✅ماسک لگانے کی وجہ سے چہرے کے بناؤ سنگھار میں کمی آ گئی ھے جس سے سادگی کا احساس ھوتا ھے...
✅مختصر لباس پہننے والیاں مکمل لباس پہننے لگی ہیں..
✅لوگوں میں ایثار کا جذبہ پیدا ھونے لگا ھے..

ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر انسانوں کو ایسا بنانے کی کوشش کرتے رہے... لیکن جب اللہ نے خود سات ارب انسانوں کو ایسا بنانا چاھا تو اس کے نہ نظر آنے والے معمولی سپاہیوں نے ایک لمحے سے پہلے سب کو سیدھا راستہ دکھا دیا...

Comments

Popular posts from this blog

TET SPECIAL URDU GRAMMAR  *حروف کی 12 اقسام.......* 1۔ حروف جار 2۔ حروف عطف 3۔ حروف شرط 4۔ حروف ندا 5۔ حروف تاسف 6۔ حروف تشبیہ 7۔ حروف اضافت 8۔ حروف استفہام 9۔ حروف تحسین 10۔ حروف نفرین 11۔ حروف علت 12۔ حروف بیان *1۔ حروف جار:* حروف جار وہ حروف ہوتے ہیں جو کسی اسم کو فعل کے ساتھ ملاتے ہیں۔ جیسے کاغذ اور پنسل میز پر رکھ دو اس جملے میں *”پر“* *حرف جار* ہے، *اردو کے حروف جار:* کا، کے، کی، کو، تک، پر، سے، تلک، اوپر، نیچے، پہ، درمیان ساتھ، اندر باہر وغیرہ *2۔ حروف عطف:* حروف عطف وہ حروف ہوتے ہیں جو دو اسموں یا دو جملوں کو آپس میں ملانے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ جیسے قلم اور دوات میز پر رکھ دو، حنا کھانا کھا کر اسکول گئی۔ ان جملوں میں *”اور“* اور *”کر“* *حروف عطف* ہیں۔ *اردو کے حروف عطف:* اور، و، نیز، پھر، بھی وغیرہ حروف عطف ہیں۔ *3۔ حروف شرط:* *حروف شرط* وہ حروف ہوتے ہیں جو شرط کے موقع پر بولے جاتے ہیں۔ مثلا اگر وہ تیز چلتا تو وقت پر پہنچ جاتا۔ اس جملے میں *”اگر“* حرف شرط ہے۔ *اردوکے حروف شرط:* اگرچہ، اگر، گر۔ جوں جوں،...