*♻️جواہر القرآن (المائدہ:15-18)*
*🌾جس کے پاس کتاب کا علم نہیں وہ فقیر ہے چاہے اس کے پاس دنیا بھر کے خزانوں کا ڈھیر ہو...*
*کتاب کا علم نور ہے جو انسان کے دل و دماغ کو روشن کرتا ہے اور اسے سلامتی کے راستوں کی طرف ہدایت دیتا ہے*
*کتاب کے علم کی توفیق اللہ اسے دیتا ہے جو اللہ کو راضی کرنے کی طلب و جستجو کرے*
*🌾یہود و نصاری کے دعوے کی تردید کی گئی ہے کہ وہ کوئی اللہ کے لاڈلے اور چہیتے نہیں، ان کے ساتھ عدل و انصاف کا معاملہ کیا جائے گا.*
*آج ہم اپنے آپ کو اس آئینے میں دیکھیں: ہم کہتے ہیں کہ چونکہ ھم مسلمان ہیں، لہذا۔۔۔۔*
*🌾جنت نہ کسی کا قومی وطن ہے، نہ جہنم کسی کا قومی جیل خانہ!!*
*خدا کے یہاں فرد فرد کا حساب ہونا ہے نہ کہ قوم قوم کا!*
*ہر آدمی اللہ کی نظر میں بس ایک انسان ہے خواہ وہ اِس قوم سے تعلق رکھتا ہوں یا اُس قوم سے!*
*اس کے مستقبل کا فیصلہ اس بنیاد پر کیا جائے گا کہ امتحان کی دنیا میں اس نے کس قسم کی کارگردگی کا ثبوت دیا*

Comments
Post a Comment