*علم الحساب گروپ 1,2,3,4&5*
*کچھ معلومات اعداد کے تعلق سے*
*طبعی اعداد*
ایسے اعداد جو گنتی کے لئے شمار کیے جاتے ہیں۔۔۔
(1,2,3,4,5,6........)
*مکمل اعداد ۔۔*
جس میں صفر (0)کا ذکر آتا ہے اسے مکمل اعداد
(0,1,2,3,4,.......)
*جفت اعداد*
ایسے اعداد جودو سے پوری طرح تقسیم ہوتے ہیں ہے یا انکے اکائی کے مقام پر یہ اعداد آتے ہیں0،2،4،6،8 تو انہیں جفت اعداد کہتے ہیں
2,4,6,8,.......40,..88........ 564.....etc
*طاق اعداد۔* ۔
ایسے اعداد جودو سے پوری طرح تقسیم نہیں ہوتے انہیں طاق اعداد کہتے ہیں یا جن کے اکائی میں1,3,5,7,9 ہو
(3,5,7,9,.....321.....)
*ھدایت* ۔۔۔ 1 نا مفرد اور نا مرکب عدد ھے
*مرکب اعداد۔۔*
ایسے اعداد جن کے عاد دو سے زیادہ ہو ہوں ان کو مرکب عداد کہتے ہیں
سب سے چھوٹا مرکب عدد=4
4,6,8,9,10,27.......
*مفرد اعداد۔۔۔۔*
ایسے اعداد جن کے 1 اور وہ خود عدد مشترک ہو ان کو مفرد اعداد کہتے ہیں ۔۔
3,5,7,11,13,17,19,.........97
13=1,13
23=1,23
*جوڑ مفرد اعداد ۔۔*
ایسے اعداد کی جوڑ ی جس میں 1 کا فرق ہو۔۔۔۔
(3,5)
(5,7)
(11,13)
(17,19)
(59,61)..........
ایڈمن ۔۔
*یوسف خان سر ۔۔*
Comments
Post a Comment