صرف احتیاط کی ضرورت
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~
امریکہ میں موت کے سزا یافتہ ایک قیدی پر ایک عجیب تجربہ کیا گیا، اسے بتایا گیا کہ آپ کو نہ پھانسی دی جائے گی نہ گولی ماری جائے گی نہ ہی زہر کا انجیکشن بلکہ سانپ سے ڈسوایا جائے گا اس کے خیالات پر سانپ چھا گیا پھر سانپ اس کے سامنے لایا گیا اسے یقین ہو چلا کہ اس سانپ نے مجھے ڈسنا ہے پھر اس کی انکھوں پر ایک پٹی باندھی گئی اور دو پینیں اسے چبھوئی گئ جس سے اسے پکا یقین ہوگیا سانپ نے ڈس لیا ہے تھوڑی دیر بعد اس کی موت واقع ہوگئی - اب اس شخص کو سانپ نے چھوا تک نہیں لیکن اس کے باوجود اس کی موت واقع ہوئی -" خوف"بھایوں خوف-
یقین جانے آج جتنی اموات ہورہی ہیں اس میں 80 فیصد خوف کے زیر اثر ہورہی ہیں اور اس قتل میں ہر وہ شخص برابر شریک ہے جو خوف پھیلا رہا ہے اس لیئے احتیاط کی ترغیب دیجیئے آگاہی عام کیجیئے لیکن دھشت نہ پھیلائیں حوصلہ دیجیئے
خدا را قاتل نہ بنیں
Comments
Post a Comment